نمبر پلیٹ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - دھات وغیرہ کا ایک ہموار اور عموماً مستطیل ٹکڑا جس پر (گاڑی کے سرکاری اندراج کے) نمبر درج ہوتے ہیں، اسے خصوصاً موٹر گاڑیوں پر لگایا جاتا ہے۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - دھات وغیرہ کا ایک ہموار اور عموماً مستطیل ٹکڑا جس پر (گاڑی کے سرکاری اندراج کے) نمبر درج ہوتے ہیں، اسے خصوصاً موٹر گاڑیوں پر لگایا جاتا ہے۔